We stand behind Pak Army but will not tolerate corruption, plunder, rigging by any idiot. Pak Army soldiers and officer donot lay down their lives so that plunders could transfer looted wealth abroad... or grab power with rigging.. No nonsense. ..Any one who continues with such anti state, anti people corrupt activities is ENEMY OF PAKISTAN , is friend of Taliban ... should be treated
as such !
as such !
ا ب یہ ہماری جنگ ہے
پاک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع کر دیا ہے . تکفیری طالبان شہری اور سرکاری تنصیبات پر حملے کریں گے . فوج ہر جگہ موجود نیں ہو سکتی پولیس اور شہریوں نے مل جل کر دشمن کا مقابلہ کرنا ہے . آپ اپنے اردگرد دہشت گردوں اور مشکوک اشیا اور لوگوں پر نظر رکھیں اور پولیس کو اطلاع دیں . کچھ دہست گروں کے ھمدرد لوگ اسلام کے غلط استمال سے گمراہ کرتے ہیں وہ شیطان کے ساتھی ہیں . اپنے ایمان کو اور آخرت کو بچاؤ . قرآن کسی کو معصوم افراد کو مارنے کی اجازت نہیں دیتا . پاک فوج کے جوان اور افسران اپنی جان کی قربانی آپ کی حفاظت اور امن کے لیے دیتے ہیں . اس لیے نہیں کہ بد عنوان کرپٹ سیاست دان ، حکمران عوام کو لوٹ کر مال باہر بھیجیں اور عیاشی کریں . کرپٹ لوگ دہشت گرد طالبان کی طرح عوام کے دشمن ہیں اور ایسے سلوک کے مستحق ہیں . خبردار کوئی اس جنگ کی آڑ مینن سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کرے . کرپشن ، الیکشن دھاندلی جب تک ختم نہیں ہوتی جادو جہد جاری رہے گی .
''ضرب عضب"
دہشت گرد اسلام کا نام لے کر‘ عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔ اسلام کے نام پر سیاسی اور مالی فوائد حاصل کرنے والے عناصر ‘ دہشت گردوں کو برسرعمل رکھنے کے خواہش مند ہیں تاکہ دہشت گردوں کی خونریزی سے بچنے کے لئے حکومت ‘ ان سے مدد کی طلب گار ہو اور یہ سودے بازی کر کے‘مفادات حاصل کرتے رہیں۔ ان میں جماعت اسلامی اور مولانا فضل الرحمن کی جمعیت نمایاں ہیں۔ ان دونوں جماعتوں نے تحریک پاکستان کی حمایت نہیں کی۔ اب وہ پاکستان دشمن دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں ہماری حمایت کیسے کریں گے؟ان کی مخالفت نہ قیام پاکستان کو روک پائی اور نہ انشاء اللہ پاکستانی افواج کو فتح سے روک پائے گی
ROLE OF FREE MEDIA & TERRORISM;Pak TV channels r working as eyes and ears of terrorists, PEMRA should act and intervene at this moment and show some patortism,, and channels too,, officials should make arrangement to stop this ball to ball commentary like coverage,, delayed bulletins is a good solutions, or Press briefing, as they r in best interest of the country. It was also done in 1993 Iraq/US war and later on became a policy of their media,, what our channels r doing is gruesome to watch in drawing rooms and is not in the best interest of our beloved forces and country.More.. http://pakistan-posts.blogspot.com/2014/06/media-irresponsible-coverage-of.html?m=0
Pakistan’s Quagmire: Exploring the Way out for Peace & Progress:
پاکستان - امن اور ترقی کا راستہ
http://pakistan-posts.blogspot.com/2013/11/pakistan-basic-issues-need-immediate.html?m=1