جس کسی نے بھی کسی انسان کو قتل کیا، سوائے کسی جان کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے، تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا۔ اور جس نے ایک جان بچائی، اس نے گویا تمام انسانوں کی جان بچا لی۔ [قرآن؛ 5:32]
پاکستان کے قبائلي علاقوں پر ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کے لئے امريکہ کے ايک سينئر سفارتکار کي طلبي کے اگلے ہي روز امريکہ نے ان حملوں ميں مزيد شدت پيدا کرتے ہوئے جوابي کارروائي کے طور پر شمالي وزيرستان پر مزيد چھ ڈرون حملے کر ديئے جن ميں 18افراد ....