Featured Post

Terrorism and solution? دہشت گردی اور اس کا حل جوابی بیانیہ ؟

اِس وقت جو صورت حال بعض انتہا پسند تنظیموں نے اپنے اقدامات سے اسلام اور مسلمانوں کے لیے پوری دنیا میں پیدا کر دی ہے، یہ اُسی فکر کا...

Saturday, August 17, 2013

اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار مددگار

  جو شخص کسی نیکی یا بھلے کام کی سفارش کرے، اسے بھی اس کا کچھ حصہ ملے گا اور جو برائی اور بدی کی سفارش کرے اس کے لئے بھی اس میں سے ایک حصہ ہے، اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قدرت رکھنے واﻻ ہے
  (85 سورة النساء)

  یہ جہاد نہیں فساد فل ارض ہے 


انسانوں میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کی باتیں زندگانی دنیا میںبھلی لگتی ہیں اور وہ اپنے دل کی باتوں پر خدا کو گواہ بناتے ہیں حالانکہ وہ بدترین دشمن ہیں  (2:204

 اور جب آپ کے پاس سے منہ پھیرتے ہیں تو زمین میں فساد برپا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور کھیتیوں اور نسلوں کو برباد کرتے ہیں جب کہ خدا فساد کو پسند نہیں کرتا ہے (205) جب ان سے کہا جاتاہے کہ تقویٰ الٰہی اختیار کرو تو غرور گناہ کے آڑے آجاتا ہے ایسے لوگوں کے لئے جہّنم کافی ہے جو بدترین ٹھکانا ہے (206) اور لوگوں میں وہ بھی ہیں جو اپنے نفس کو مرضی پروردگار کے لئے بیچ ڈالتے ہیں اور اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے (207) ایمان والو! تم سب مکمل طریقہ سے اسلام میں داخل ہوجاؤ اور شیطانی اقدامات کا اتباع نہ کرو کہ وہ تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے (208) پھر اگر کھلی نشانیوں کے آجانے کے بعد لغزش پیدا ہوجائے تو یاد رکھو کہ خدا سب پر غالب ہے اور صاحبِ حکمت ہے (209) یہ لوگ اس بات کا انتظار کررہے ہیں کہ ابر کے سایہ کے پیچھے عذابِ خدا یا ملائکہ آجائیں اور ہر امر کا فیصلہ ہوجائے اور سارے امور کی بازگشت تو خدا ہی کی طرف ہے
 (سورة البقرة:  210)

جہالت اور ترقی Ignorance and Progress


Ignorance, Progress & Muslims

Sadly, we are just not prepared to face reality. The reason Muslims have been left so far behind is their refusal to embrace modern education, and to cling to rote learning and dogma. By confusing Western thought and influence with rationality, we think we are better Muslims by rejecting modernity. As a prime example of this, consider the Ottoman refusal to install printing presses when they were first invented. The reason given was that this would result in the mass production of holy texts by machines instead of being calligraphed. Keep reading >>>>
http://dunya.com.pk/news/authors/detail_image/x3977_73321083.jpg.pagespeed.ic.a3yQHzY9NE.jpg

Thursday, August 15, 2013

تکفیری طالبان یا مکتی باہنی - ہنود یہود کے آلہ کار Takfiri Taliban, an other name of Mukti Bahni- Agents of India and Zionists

http://dunya.com.pk/news/authors/detail_image/x3959_17172995.jpg.pagespeed.ic.K48dx-4xNR.jpg
http://dunya.com.pk/news/authors/detail_image/x3966_51659387.jpg.pagespeed.ic.KDOYSvjJkZ.jpg